سائرہ یوسف کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

سائرہ یوسف کی نئی ویڈیو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ سائرہ یوسف کی بہن پلوشا یوسف نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرسائرہ کی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں بالوں کو لہراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
میں بہن کی جانب سے شئیر کی گئی اس ویڈیو پر سائرہ نے کمنٹ کیا ہے ’مجھے اپنے بالوں سے محبت ہے۔
خوبرو اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی یہ ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کو بےحد پسند آ رہی ہے اور ان کے مداح اداکارہ کے نئے لُک کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement