Advertisement

نائجیریا :آئل ریفائنری میں دھماکہ ، 100 سے زائد افراد ہلاک

نائجیریا کی غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی حکومتی اہلکار اور ایک ماحولیاتی گروپ کا کہنا تھا کہ نائیجیریا کی ریورز ریاست میں تیل صاف کرنے کے غیر قانونی ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں تقریبا 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔

پیٹرولیم وسائل کے ریاستی کمشنر گڈ لک اوپیاہ نے ہفتے کے روز کہا کہ ایک غیر قانونی بنکرنگ سائٹ پر آتش زدگی سے سو سے زیادہ لوگ ہلاک ہو گئے ہیں جن کی لاشیں بھی ناقابل شناخت ہو گئی ہیں۔

یوتھ اینڈ انوائرمینٹل ایڈووکیسی سینٹر کے مطابق کئی گاڑیاں جو غیر قانونی ایندھن خریدنے کے لیے قطار میں کھڑی تھیں، دھماکے میں جل کر تباہ ہو گئیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version