Advertisement

حمزہ شہباز کے خلاف درخواست، عدالت کا پولیس کو جواب جمع کرانے کا حکم

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کے خلاف درخواست میں لاہورکی مقامی عدالت نے پولیس کو 29 اپریل تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز، آئی جی پنجاب سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

ایڈیشنل سیشن جج نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالتی حکم پر ایس پی سول لائن عدالت میں پیش ہوئے اورعدالت کو بتایا کہ ہمیں درخواست کی کاپی وصول نہیں ہوئی ہے جس کے بعد سیشن جج نے پولیس کو 29 اپریل تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔

اندراج مقدمہ کی درخواست لیگی ایم پی ایز اور دو سو نامعلوم افراد کے خلاف دائر کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Next Article
Exit mobile version