Advertisement

عامر لیاقت کی طبیعت شدید ناساز، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، تصویر دیکھ کر مداح افسردہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو طبیعت ناساز ہونے پر تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

عامر لیاقت کی ہسپتال میں کھینچی گئی تصویرٹوئٹرپر وائرل ہورہی ہے، جس میں عامر لیاقت ہسپتال کے بیڈ پربے سدھ پڑے نظر آ رہے ہیں اور ان کے اردگرد کافی لوگ موجود ہیں۔

Advertisement

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو دل کی تکلیف کے باعث ایمرجنسی میں لے جایا گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ان کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹرز کو توجہ دینے کی ہدایت کی ہے۔

عامر لیاقت کا ساتھ موجود اراکین سے مکالمے  میں کہنا تھا کہ کل ویراعظم سے ملنے ضرور جاؤں گا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنی ایک تصویر کے حوالے کہا کہ جو بھی بدگمانیاں اور قیاس آرائیاں ہیں ان کا جواب اتوار کو مل جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ عامر لیاقت ان دنوں بول انٹرٹینمنٹ کیلیے بگ باس طرز کا پروگرام “بول ہاؤس” کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
Next Article
Exit mobile version