Advertisement

بھارت نے کورونا کی نئی قسم ’ایکس ای‘ کی ملک میں موجودگی سے انکار کر دیا

بھارتی حکومت نے کورونا وائرس کے اومیکرون ویرئینٹ سے جنم لینے والے نئے رائرس ’ایکس ای‘ کی بھارت میں موجودگی سے انکار کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اس نئے ویریئنٹ سے ایک مریض کے متاثر ہونے کی رپورٹ آنے کے کچھ گھنٹے بعد ہی مرکزی وزارت صحات نے واضح کیا کہ فی الحال موجودہ ثبوت سے یہ واضح نہیں ہوتا ہے کہ سیمپل میں ’ایکس سی‘ موجود ہے۔

 وہیں بی ایم سی کا کہنا ہے کہ بدھ کو کی میٹنگ میں انہوں نے مزید کہا کہ جانچ کے لئے نمونہ تصدیق کے لئے لیبارٹری بھیجا تھا تاکہ ’ایکس ای‘ کی موجودگی کا پتہ لگایا جا سکے۔

بھارت کی مرکزی وزارت صحت کے ذرائع نے کہا کہ پہلے کیس کی رپورٹ کے بعد بتایا کہ سیمپل کی فائلیں، جنہیں ایکس ای ویریئنٹ بتایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان کی جینومک ایکسپرٹ نے گہرائی سے جانچ کی۔ اس سے یہ پتہ چلا کہ اس ویریئنٹ کا جینومک آئین ایکس ای ویریئنٹ کی جینومک تصویر سے متعلق نہیں ہے

Advertisement

واضح رہے کہ  بی ایم سی کے افسر نے بدھ کو کہا تھا کہ کووڈ-19 کے زیادہ خطرناک ویریئنٹ  ’ایکس ای‘ کا پہلا معاملہ ممبئی میں سامنے آیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فروری میں جنوبی افریقہ سے ممبئی آئی ایک خاتون میں اومیکران ویریئنٹ کے اس سب ویریئنٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس خاتون میں کسی طرح کے اہداف نہیں تھے اور اب وہ صحتیاب ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version