Advertisement

ایف آئی اے نے لڑکی کو بليک ميل کرکے لاکھوں روپے ہڑپ کرنے والا ملزم دھر لیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایف آئی اے نے لڑکی کو بليک ميل کرکے لاکھوں روپے ہڑپ کرنے والا ملزم دھر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی ايف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے کی گئی جس کے نتیجے میں لڑکی کو بليک ميل کرکے اسکے والد کے بيس لاکھ روپے ہڑپ کرنے والا ملزم پکڑ لیا گیا ہے۔

ایف آئی حکام نے بتایا کہ ملزم نے آصف اقبال نے حساس ادارے کا آفيسر بن کر لڑکی سے دوستی کی، پھر اسکی غيراخلاقی ويڈيوز اور تصاوير بنائيں۔

 ان غير اخلاقی ويڈيوز اور تصاوير سے لڑکی کو بليک ميل کرنا شروع کردیا، لڑکی نے تنگ آگر اپنے والد کا اے ٹی ايم کارڈ اسے دے ديا اور ملزم نے اس کے والد کے بينک ميں پڑے ريٹائرمنٹ کے بيس لاکھ روپے نکال ليے۔

ایف آئی حکام نے مزید بتایا کہ ملزم سے سائبرکرائم مزيد تفتيش کررہي ہے۔  

Advertisement

واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل بھی ایف آئی اے نے  انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے نادرا اور پاسپورٹ آفس کے افسران سمیت 4 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  انسانی اسمگلنگ میں ملوث اس گروہ  میں شامل افغان باشندوں کو ایئر پورٹ جب  کہ سرکاری افسران کو راولپنڈی سے حراست میں لیا گیا تھا۔

گرفتار افراد میں سے 4 ملزمان کرزئی، شاہ زیب، جاوید گل اور عاطف کا تعلق افغانستان اور 4 کا تعلق پاکستان سے ہے، جن کے نام پرویز،عمیر محمود، یوسف خان اور تنویر الطاف ہیں، جن میں سے دو افراد پاسپورٹ آفس جب کہ دو نادرا کے ملازم بتائے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version