دُعا زہرہ کیس: ’شادی بھاگ کر نہیں بلکہ ماں باپ کو منا کر کرنی چاہئیے ‘

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار و میزبان جان ریمبو نے دُعا زہرہ کیس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
جان ریمبو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام میں دعا زہرہ کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ شادی بھاگ کر نہیں بلکہ ماں باپ کو منا کر کرنی چاہئیے،ایک وقت آتاہے وہ مان جاتے ہیں۔
اداکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ اللہ سب کے بچوں کو اپنی پناہ میں رکھے ، آمین۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

