Advertisement

دنیا کی امیر ترین عورت کون ہے؟

آج تک آپ نے دنیا کے امیر ترین مردوں کے بارے میں سنا ہوگا لیکن ہم آپ کو دنیا کی امیر ترین عورت کے بارے میں بتائیں گے جس کی بزنس کی دھوم دنیا بھر میں ہے۔

ایمازون کے مالک جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ دنیا کی امیر ترین عورت ہیں۔

ان کے اثاثوں کی مالیت 68 بلین ڈالرز ہے جوکہ پاکستانی 11 کھرب سے بھی زائد ہے ،میکنزی اسی کے ساتھ دنیا کی بارہویں امیر ترین شخصیت بن گئی ہیں، وہ ایک کامیاب ناول نگار اور دو کتابوں کی مصنفہ بھی ہیں۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق میکنزی کو یہ دولت ایمزون کے بانی جیف بیزوس سے طلاق کے بعد ملی ہے۔

انہیں ملکیت آن لائن ریٹیل ویب سائٹ ایمزون کا چار فیصد حصہ جیف سے طلاق کے بعد ملا اور یہ حصہ35 اعشاریہ 6 ارب امریکی ڈالر تھا جس سے وہ دنیا کی تیسری امیر ترین خاتون اور 24ویں امیر ترین شخصیت بن گئی ہیں۔

Advertisement

میکنزی نے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ میں بہت خوش ہوں جیف سے شادی ختم کرنے کا فیصلہ ایک دوسرے کے تعاون کے ساتھ طے پایا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version