Advertisement

پی سی بی کا آئندہ ویسٹ انڈیز ون ڈےسیریز کے لیے چند سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ہوم سیریز کے لیے چند سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے پر غور کر رہا۔

رپورٹس بتاتی ہیں کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی اگلے ماہ کھیلے جانے والے تین ون ڈے میچوں کے لیے چند نوجوان کھلاڑیوں کو آزمانے کی خواہشمند ہے۔

مختلف رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان 20 مئی کو کیے جانے کا امکان ہے جب کہ پاکستان کا تربیتی سیشن 23 مئی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث شیڈول سیریز یعنی راولپنڈی کا مقام تبدیل کیا جا سکتا ہےملتان اس کے لیے بیک اپ آپشن ہو سکتا ہے، تاہم پی سی بی کی جانب سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

تین میچوں کی ون ڈے سیریز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلی جانی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ  سیریز گزشتہ سال ویسٹ انڈیز کے کیمپ میںکوویڈ پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version