اقرا اور یاسر کی بیٹے کیساتھ پہلی عید کی تصاویر وائرل

اداکارہ اقرا عزیز کی بیٹے اور شوہر کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین نے بیٹے کبیر حسین کے ساتھ پہلی عید منائی جس کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔
اقرا عزیز نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی عید کی تصاویر شئیر کی ہیں۔
اداکارہ نے آسمانی نیلے رنگ کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا ہے جبکہ یاسر اور کبیر نے آف وائٹ شلوار قمیض پہن رکھی ہے۔
اقرا عزیز کی خاندان کے ہمراہ ان تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

