بستر کے گندے گدے کو منٹوں میں صاف کرنا ممکن؟

وہ خواتین جن کا بستر کا گدا گندا ہوگیا اور اس کی صفائی کرنے کے باوجود صاف نہیں ہوتا ہے ان کے لیے آج ہم لے کر آئیں ہیں بہترین طریقہ جس سے بستر کا گدا منٹوں میں صاف ہوجائے گا ۔
ٹپ
۔ اسپرے بوتل لیں اس میں حسب ضرورت ییکنگ سوڈا ڈالیں اور ساتھ ہی اس میں سرکہ اور ڈش سوپ بھی شامل کردیں ۔
۔ اس کو اچھی طرح ہلا لیں اور گدے پر جہاں جہاں داغ دھبے ہیں وہاں اسپرے کریں ۔
۔ پھر کسی کپڑے کی مدد سے جہاں اسپرے کیا ہے اس جگہ کو اچھی طرح رگڑیں ۔
Advertisement
۔ اس کے بعد اس کو کچھ دیر خشک ہونے کے لیے چھوڑ دیں ۔
۔ آپ کے بستر کا گدا بالکل صاف ہوجائے گا جسے دیکھ کے آپ حیران رہ جائیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

