Advertisement

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

کراچی مین سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے ماڑی پور مین  سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہین جبکہ 2 فرار ہونے  میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور باروی مواد برآمد  کیا گیا ہے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم علیحدگی پسند گروہ (سندھ ریوولیوشن آرمی ) سے ہے جس کی  شناخت اللہ ڈنو اور نواب کے ناموں سے کی گئی۔

Advertisement

ہلاک ملزمان میں سے ایک دہشتگرد صدر بم دھماکے کا مرکزی ملزم بتایا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version