Advertisement

آصف زرداری کے اوورسیز پاکستانیوں کے بیان پرافسوس ہے، علی محمد خان

علی محمد خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کےاوورسیزپاکستانیوں کے بیان پرافسوس ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے اٹک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی قیادت کواتنا بڑا جلسہ کرنے پرمبارکباد دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سب نے مل کر بچانا ہے، یہ پاکستان تمھارے پاس امانت ہے، عالم اسلام آج پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے، آصف زرداری کے اوورسیز پاکستانیوں کے بیان پرافسوس ہے۔

    علی محمد خان نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی تشدد پر فلسطینی پاکستان کی طرف دیکھتے ہیں، کیا ہم نے کشمیر کیلئے وہ کردار ادا کیا جو ہمیں کرنا چاہیے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ آصف زرداری نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کی کوئی سمجھ نہیں، آصف زرداری کے بیان سے بہت افسوس ہوا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھیننا چاہتے ہیں، آج پاکستان بچانے کیلئے خود پاکستانی باہر نکلے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version