بیرسٹر سیف کی صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق وضاحت

بیرسٹر محمد علی سیف نے صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق وضاحت دی ہے۔
بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان گزشتہ روز سرکاری امور کی ادائیگی کے سلسلے میں اسلام آباد میں تھے۔
انہوں نے کہا کہ محمود خان اسلام آباد سے ہی مردان جلسہ میں شرکت کے لیے گئے، اس دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی ان کے ہمراہ تھے، یہ وزیراعلیٰ کی صوابدید ہے کہ وہ اپنے ساتھ ہیلی کاپٹر میں کسے بٹھاتے ہیں۔
بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جلسے سے واپسی پرعمران خان بذریعہ موٹروے اسلام آباد اور محمود خان پشاور روانہ ہوئے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement