Advertisement

صحیفہ جبار ایک بار پھر تنقید کی زد میں

صحیفہ جبار خٹک معصوم چہرہ اور دلفریب مسکراہٹ لئے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور ماڈل اور باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ صحیفہ نے پہلے فیشن انڈسٹری میں  بطور ماڈل اپنے آپ کو منوایا پھر 2018 میں ڈرامہ تیری میری کہانی سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا۔ ان کے مشہور ڈراموں میں بیٹی، بھول، چھوٹی چھوٹی باتیں اور لوگ کیا کہیں گے شامل ہیں۔ جبکہ وہ لکس اسٹائل ایوارڈ اور ہم اسٹائل ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔

صحیفہ جبارکواکثر اپنی باتوں اور ویڈیو کے حوالے سے تنقید کا سامنا رہتا ہے اسی طرح ان دنوں وہ پھر اپنی ایک ویڈیو کی بنا پر پر تنقید کی زد میں ہیں۔

معاملہ کچھ اس طرح پیش آیا کہ صحیفہ جبار کے اسٹائلسٹ ان کے بال سنوار رہے تھے لیکن کچھ فاصلے کوئی شخص ان کی ویڈیو بنا رہا تھا انہوں نے کیمرے کی جانب دیکھ کر اچھا کہا اور اپنے اسٹائلسٹ کو ظنزیہ لہجہ اپناتے ہوئے مارنا شروع کر دیا کہا کہ روکنا نہیں، یہ معاملہ چاہے مذاق ہی تھا تو کوئی بات نہیں لیکن اسے شیئر کرنا نہیں چاہئے تھا کیو نکہ ہر انسان کی عزت نفس ہوتی ہے اور اس طرح کے معاملات میں وہ ضرور مجروح ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version