Advertisement

مری ٹورازم پولیس کی پہلے روز کی کارکردگی، سیاحوں کا پنجاب پولیس کو خراجِ تحسین

مری ٹورازم پولیس کی پہلے روز کی کارکردگی پر سیاحوں نے پنجاب پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مری ٹورازم پولیس نے ایک گمشدہ بچی کو تلاش کر کے والدین سے ملوایا، مری ٹورازم پولیس نے ایک گمشدہ نوجوان کو بھی تلاش کیا، مری آئے سیاحوں کی 03 گاڑیوں کو خرابی کی صورت میں مدد فراہم کی گئی۔

مری آنے والی متعدد سیاح فیملیز کو درست راستے کے حوالے سے مناسب رہنمائی فراہم کی گئی، مری ٹورازم پولیس نے ایک شخص کو ریسکیو ادارے کے تعاون سے ابتدائ طبی امداد فراہم کی۔

مری ٹورازم پولیس کی سروسز پر سیاح فیملیز اور مقامی افراد کا پنجاب پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا، مری ٹورازم پولیس 24/7 سیاحوں کی خدمت اور سہولت کے لئے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔

مری آنے والے سیاح کسی بھی ایمرجنسی یا پریشانی کی صورت میں مری ٹورازم پولیس یا ہماری ہیلپ لائن 15 اور 1757 پر رابطہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version