Advertisement

اظہر علی نے اپنے کیرئیر کے 22 ہزار رنز مکمل کر لیے

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے اپنے کیرئیر میں 22 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔

https://twitter.com/PCA/status/1527672333682491395?t=bEhlviDQAD0W4rV5xMs4Jw&s=08

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز نے  5 روزہ میچز میں 14737 رنز بنائے، ون ڈے میچز میں 6278 جبکہ  ٹی ٹوئنٹی میچز میں 985 رنز بنائے ہیں۔

اظہر علی نے 94 ٹیسٹ میچز میں  پاکستان کی نمائنگی کی  اور 43.07 کی اوسط سے 7021  رنز بنائے  جس میں 19 سینچریاں اور 35 نصف سینچریاں شامل ہیں ، ان کا بہترین اسکور  ناقابل شکست 302 رنز ہے۔

مایہ ناز بلے باز نے پاکستان کے لئے  53 ون ڈے میچز کھیلے  جس میں انہوں نے 36.90 کی اوسط سے 1845 رنز بنائے،ان کا بہترین اسکور 102 ہے۔

Advertisement

ون ڈے میچز میں اظہر علی نے  3 سینچریاں جبکہ 12 نصف سینچریاں بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
ایشیاکپ 2025  : پاکستان 171 رنز بنانے کے باوجود بھارت سے پھر 6 وکٹوں سے ہار گیا
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version