سارہ خان کی فلک شبیر کیساتھ تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی مقبول اداکارہ سارہ خان کی اپنے شوہر و گلوکار فلک شبیر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل سارہ خان کی روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی تھی جس میں ان کا چہرہ مکمل طور پر بدلا ہوا محسوس ہورہا تھا۔
ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ سارہ خان رو رہی تھیں لیکن آواز ان کے ہنسنے کی آرہی تھی۔
دراصل یہ ویڈیو سارہ خان کے رونے کی نہیں بلکہ اسنیپ چیٹ فلٹر استعمال کرنے کی تھی جس میں انہوں نے رونے والا فلٹر استعمال کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

