Advertisement

شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض سامنے آگیا ہے۔

ترجمان وزارت صحت کےمطابق رواں سال یہ پاکستان میں رپورٹ ہونے والا یہ چوتھا کیس ہے، اوراس سال تمام کیسزشمالی وزیرستان میں ہی سامنے آئے ہیں۔

محکمئہ صحت نے والدین سے درخواست کی ہے کہ ملک بھر میں پولیو مہم جاری ہے، خدارا اپنے بچوں کو مستبل میں کسی قسم کی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیوکا خاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، پولیوکے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پرکام جاری ہے، میڈیا، سول سوسائٹی اورعلماء کرام عوام میں اس حوالے سے شعوراجاگرکرنے میں اپنا بھرپورکردارادا کریں۔

پولیو کے دوقطرے ہمارے بچوں کوعمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں، پورے ملک میں 23 مئی سے پولیو مہم جاری ہے۔ پولیوکے قطرے پلانا اوربچوں کو بیماری سے بچانا ہمارا مذہبی اوراخلاقی فرض ہے۔ لیکن پولیوکے خاتمے کی اس جنگ کو والدین کی مدد کے بغیرنہیں جیتا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version