کرپٹ ٹولے نے ریاست کے چوتھے ستون میں کچھ لوگوں کو اپنی طرح کرپٹ کر دیا، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے نے ریاست کے چوتھے ستون میں کچھ لوگوں کو اپنی طرح کرپٹ کر دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہت بڑا ظلم یہ بھی کیا اس کرپٹ ٹولے نے کہ ریاست کے چوتھے ستون میں کچھ لوگوں کو اپنی طرح کرپٹ کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ اوکاڑہ جلسے میں درخت کاٹے، اسٹیڈیم کی تعمیرات توڑ دیں لیکن کسی کا دکھ ظاہرنہ ہوا، کل شیلنگ اور انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی آگ پر کئی آوازیں نوحہ کناں ہیں درخت جل گیا۔
پاکستان کے ساتھ بہت بڑا ظلم یہ بھی کیا اس کرپٹ ٹولے نے کہ ریاست کے چوتھے ستون میں کچھ لوگوں کو اپنی طرح کرپٹ کر دیا
اوکاڑہ جلسہ میں درخت کاٹے،سٹیڈیم کی تعمیرات توڑ دیں لیکن کسی کا دکھ ظاہرنہ ہواAdvertisementکل شیلنگ اور انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی آگ پر کئ آوازیں نوحہ کناں ہیں درخت جل گیا
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 26, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

