Advertisement

ٹرین کے اوپر یہ نشان کیوں ہوتا ہے؟ عام چیزوں کے بارے میں ایسی معلومات جن سے آپ پہلے واقف نہیں ہوں گے

عام چیزیں جنہیں ہم روز مرہ کی زندگی میں زیادہ اہمیت نہیں دیتے ان کے بارے میں جانیے دلچسپ معلومات۔

پھلوں پر اکثر اسٹیکرز موجود ہوتے ہیں جسے دیکھ کر ہم سمجھ نہیں پاتے کہ ان کی کیا ضرورت ہے کیونکہ یہ تو پھل کو دھوتے ہوئے ہی اتر جائیں گے لیکن دراصل یہ اسٹیکرز پھل کی صحت کو بیان کرتے ہیں اور ان پر موجود الفاظ یہ بتاتے ہیں کہ پھل کی کوالٹی کیا ہے۔

آپ جانتے ہیں کہ فرائی پین کے پیچھے موجود ہینڈل میں سوراخ کیوں ہوتا ہے دراصل یہ سوراخ ہماری سہولت کے لئے بنایا جاتا ہے کہ ہم فرائی پین کو اس سوراخ کے ذریعے لٹکا سکیں اور اس سوراخ میں زیرِ استعمال چمچہ بھی پھنسایا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ٹرین کے اوپر اس گول نشان کا مقصد چلنے والی ٹرین سے گرمی کا اخراج کرکے تازی ہوا اندر پہنچانا ہوتا ہے۔

بظاہر یہ نشان ہر چیتے کی کھال پر موجود ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں ہر چیتے دوسرے چیتے سے مختلف نشان رکھتا ہے۔

چیتے کی کھال پر یہ پٹیاں دراصل انسانی فنگر پرنٹس کی طرح ہی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version