Advertisement

فائن آرٹس سے تعلق رکھنے والے افراد معاشرے کا سرمایہ ہیں، بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فائن آرٹس سے تعلق رکھنے والے افراد معاشرے کا سرمایہ ہیں۔

بیرسٹر محمد علی سیف نے نتھیا گلی میں آرٹ مقابلے اور نمائش کا افتتاح کیا جس میں ایبٹ آباد کے تعلیمی اداروں کے 80 سے زائد طلبہ شریک ہوئے۔

محمد علی سیف نے کہا کہ جی ڈی اے بہترین سرگرمیوں کا انعقاد کر رہا ہے، خواتین کے بنائے ہینڈی کرافٹس بہترین ہیں، ترقی یافتہ معاشرے سوشل کیپٹل پر خرچ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے کی ترقی کے لیے فائن آرٹس کا فروغ ضروری ہے، طلبہ کی بنائی پینٹنگز کو دیکھ کر خوشی ہوئی، معاشرے کی بقاء کریٹیو لوگوں کو آگے لانے میں ہے۔

 بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فائن آرٹس سے تعلق رکھنے والے افراد معاشرے کا سرمایہ ہیں، حکومت اپنی ذمہ دار سے واقف ہے، فنون لطیفہ کے فروغ کے لیے کئی منصوبے شروع کیے ہیں، آرٹسٹوں کو تمام سہولیات فراہم کریں گے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version