Advertisement

واٹس ایپ ایک اور زبردست فیچر متعارف کروانے میں کامیاب

واٹس ایپ

واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے جس کی انتظامیہ نے گروپ ایڈمن کی سہولت کے لیے کسی بھی گروپ میں میمبرز کی استعداد بڑھا دی ہے۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب ایٹ انفو کے مطابق انتظامیہ نے نیا فیچر 5 مئی کو متعارف کروادیا ہے تاہم فوری طور پر اس سے برازیل سمیت دیگر چند ممالک کے لوگ استعمال نہیں کر پائیں گے۔

انتظامیہ نے واٹس ایپ گروپ میں ارکان کی تعداد 256 سے بڑھا کر 512 تک کرنے کا فیچر متعارف کیا ہے جسے تمام صارفین تک دستیاب ہونے میں ایک سے ڈیڑھ ہفتہ لگے گا۔

اس سے قبل واٹس ایپ نے کسی بھی میسیج پر ری ایکشن کے ذریعے رائے کا اظہار کرنے کا فیچر بھی متعارف کروایا تھا تاہم اس فیچر کو بھی دنیا بھر کے صارفین کو استعمال کرنے کے لیے ایک سے ڈیڑھ ہفتے تک رسائی ملنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version