Advertisement

اسمبلی ملازمین کو بلاوجہ انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، چوہدری پرویز الہٰی

پارٹی سے علیحدگی؟ چوہدری پرویز الہٰی نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ بے گناہ اسمبلی ملازمین کو بلاوجہ انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی افسران سے میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس اسمبلی میں دین کا کام ہوا، جہاں ختم نبوت پر پہرا دیا گیا اُسی کا تقدس پامال کیا گیا، یہ سب کروانے والے شہباز شریف اور حمزہ شہباز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قوم کے سامنے ان کا مکروہ چہرہ عیاں ہوچکا ہے، اسمبلی کے آئین اور قانون کے تقدس کو پہلی دفعہ پامال کیا گیا، اس سے پارلیمنٹ کی بالادستی بُری طرح متاثر ہوئی جس کی اصلاح سزا کے ساتھ ضروری ہے۔

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ بے گناہ اسمبلی ملازمین کو بلاوجہ انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ان پر  چوری اور ڈکیتی کے جھوٹے مقدمے بناکر حراساں کیا جا رہا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہم اسمبلی کے تقدس کو پامال کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version