ایک، دو یا تین نہیں بلکہ 111 ٹی شرٹس پہن کر میراتھن میں دوڑنے والا شخص

ایک سو گیارہ ٹی شرٹس پہن کر میراتھن میں شرکت کر کے امریکی شہری نے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروالیا۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیوڈ نامی اس امریکی شخص نے میراتھن دوڑ کا نصف فاصلہ دو گھنٹے 47 منٹ میں طے کیا جبکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انہیں تین گھنٹے میں یہ فاصلہ طے کرنا تھا۔
واضح رہے کہ میراتھن مکمل کرنے کے لیے 26 میل 300 گز کا فاصلہ طے کرنا تھا، تاہم، ڈیوڈ نے آدھا فاصلہ طے کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہاف میراتھن سے پہلے اس کی سپورٹ ٹیم کو اسے 111 ٹیز پہنانے میں تقریباً 25 منٹ لگے۔
ویڈیو دیکھیں:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

