پاکستانی کوہ پیما نے اپنی نظریں اگلے ہدف پر جمالیں

تیسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کے بعد پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے چوتھی بلند ترین چوٹی سر کرنے پر اپنی نظریں جمالیں۔
تفصیلات کے مطابق نیپال میں 8516 میٹر اونچی چوٹی لوٹسے کو سر کرنے کے لیے شہروز کاشف بیس کیمپ پہنچ گئے ہیں،20 سالہ شہروز کاشف نے اس سے قبل تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا کو سر کیا تھا۔
واضح رہے کہ شہروز کاشف ماؤنٹ ایوریسٹ، کے ٹو، براڈ پیک اور مناسلو کو بھی سر کرچکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

