آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر وائرل، صارفین برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے دیکھ کر صارفین برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں، تصاویر وائرل ہوتے ہی انہیں صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں آمنہ الیاس غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
تصاویر وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
گزشتہ دنوں آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں غیر مناسب لباس میں دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News