Advertisement

اُشنا شاہ کا عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے  ٹوئٹر پر معروف اینکر اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ، بشریٰ اقبال کی تعریف میں ٹوئٹ کی ہے ۔

اُشنا شاہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سیدہ بشریٰ اقبال آپا صبر، باوقار شخصیت، باوقار خاموشی اور اللّٰہ کے حضور اپنے معاملات چھوڑ دینے کی اعلیٰ مثال ہیں، اُنہوں نے مجھے سکھایا ہے کہ اللّٰہ پر اپنے معاملات چھوڑ دینا سب سے بہترین ردِ عمل ہے، آج سے میں سیدہ بشریٰ اقبال کے اِن اعمال کو اپنی زندگی کا حصہ بناؤں گی اور اِن پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کروں گی، انشاء اللّٰہ۔

Advertisement

واضح رہے کہ عامر لیاقت اور ان کی تیسری بیوی دانیہ کے درمیان ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔

ان کی تیسری بیوی دانیہ سوشل میڈیا پر غیراخلاقی بیانات اور ویڈیوز شیئر کررہی ہیں جبکہ عامر لیاقت ان دنوں ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر اپنا درد بیان کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version