فاطمہ ثناء کی ایک ہی اسٹمپ کو ہٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں ایک ہی اسٹمپ کو ہٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ICC Emerging Cricketer Of The Year!Hitting a single stump in her pre-match warm up sessions is what the existing @imfatimasana loves to do.
We'd love to see her crashing those stumps during tonight's #BarmyArmy Vs #Sapphires game. @fairbreakglobal #FBI22 pic.twitter.com/UjKmkuQgzS
— Cricket Hong Kong (@CricketHK) May 10, 2022
تفصیلات کے مطابق قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کو ویڈیا میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پریکٹس کے دوران دنگل اسٹمپ کو ہٹ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جس میں وہ کامیاب ہو گئیں۔
واضح رہے کہ فاطمہ ثناء کو 2021 میں آئی سی سی ایمرجنگ کھلاڑی آف دی ایئر سے نوازا گیا تھا۔
فاطمہ ثناء نے پاکستان کے لئے 22 ایک روزہ میچز کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 28 وکٹیں اپنےنام کیں جس میں ایک میچ میں 5 وکٹیں بھی شامل ہیں۔
انہوں نے 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 7 وکٹیں اپنے نام کیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

