Advertisement

دلہا دلہن کا شادی کو یادگار بنانے کیلئے خوفناک اقدام

ہر انسان اپنے شادی کے دن کو یادگار بنانا چاہتا ہے تاکہ لوگ یاد رکھیں۔

ایک ایسے ہی جوڑے نے اپنی شادی کو کچھ اس طرح یادگار بنایا کہ ہر دیکھنے والا حیرت میں پڑ گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی جوڑے نے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کو یادگار اور منفرد بنانے کے لئے خود کو آگ لگا لی۔

 

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا اور دلہن نے فوٹو شوٹ کے لیے عروسی لباس پر آگ بھڑکائی اور پھر خوب ساری تصاویر اور ویڈیوز بنوائیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہا گیب جیسپ اور دلہن ایمبری بیمبر بطور مووی اسٹنٹ کام کرتے ہیں جہاں دونوں کی ملاقات ہوئی اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا یہی وجہ ہے کہ ان دونوں کو ایسے حیرت انگیز اسٹنٹس کرنے کی خوب پریکٹس ہے۔

وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version