Advertisement

شرعی شہادتوں کے بنیاد پر کیے جانے والے فیصلوں کو تبدیل نہیں کریں گے، مولانا سید عبدالخبیرآزاد

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد نے کہا ہے کہ تمام علما مرکزی رویت کے فیصلے سے مطمئن ہیں۔

وفاقی وزیر مذہبی امور کے بیان پر رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا دوبارہ اجلاس نہیں بلایا گیاہے۔ ملک بھر کے تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے سے متفق ہے۔ پوری قوم 3 مئی بروز منگل کو عیدالفطر منائے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version