وزیراعظم کا دورہ کراچی مختصر، فوری طور پر لاہور جانے کا امکان

کراچی کے ایک روزہ دورے پر آئے وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ مختصر کرتے ہوئے لاہور جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے منحرف ارکان سے متعلق کیے جانے والے فیصلے کے بعد وزیراعظم کا فوری طور پر لاہور روانہ ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی سے ہی لاہور جائیں گے۔
دوسری جانب لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس طلب بھی طلب کرلیا گیا ہے جس میں پنجاب کی صورتحال زیر غور آئے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement