Advertisement

قوم غیرملکیوں کے ساتھ ملکرسازش کرنے والوں کومعاف نہیں کرے گی، شہریار آفریدی

شہریار آفریدی

شہریارآفریدی نے کہا ہے کہ قوم غیرملکیوں کے ساتھ ملکرسازش کرنے والوں کومعاف نہیں کرے گی۔

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریارآفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی سرزمین کوعزت دینی ہے کہ کوئی دھمکی نہ دے سکے، ہماری جان و مال پاکستان اور عمران خان کیلئے قربان ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی قومیت اور کسی نے بڑے خواب دکھا کرہمیں لوٹا ہے، فواد چوہدری اورانکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جہلم جاگ جاؤ آپکی آواز انکے گھروں تک پہنچنی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version