Advertisement

عمران خان ہر ممکن فورم پر اسلامو فوبیا کے خلاف لڑتے ہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان ہر ممکن فورم پر اسلامو فوبیا کے خلاف لڑتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے کہا کہ عمران خان کا شمار اسلامو فوبیا کیخلاف سب سے پرجوش آوازوں میں ہوتا ہے۔

Advertisement

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ عمران خان ہر ممکن فورم پر اس کے خلاف لڑتے ہیں، توہین مذہب کا الزام کرایف آئی آر درج کروانا قانون کا غلط استعمال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version