Advertisement

عامر لیاقت دانیہ کی بےوفائی پر غمگین، نئی ویڈیو شیئر کردی

ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے غمگین شاعری سے بھرپور ویڈیو شیئر کر دی۔
رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی کے معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
عامر لیاقت نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ درد بھری شاعری کرتے نظر آرہے ہیں۔
انہوں نے ویڈیو میں شاعری کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر میں ہنستا ہوں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ مجھے رونا ہی نہیں آتا، ان کے دیکھنے سے جو آجاتی ہے چہرے پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے‘‘۔

ویڈیو کے کیپشن میں عامر لیاقت نے لکھا کہ ’’جن کے درد گہرے ہوں اُن کی ضد بھی گہری ہوتی ہے مگر یہاں تو کسی کے آنسوؤں کو بھی اپنے تمسخر کے لیے بہانہ سمجھا جاتا ہے، تفریح کا ایک خزانہ سمجھا جاتا ہے، میری نسل نے رنگین ٹی وی سے ایم سی ڈی تک اور کالے فون سے سیل فون کا سفر ہی صرف تیزی سے طے نہیں کیا بلکہ احساسات سے بے حسی کا سفر بھی غیرمعمولی رفتار سے طے کیا ہے‘‘۔
عامر لیاقت کی اس ویڈٰیو کو اب تک 55 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے جبکہ انہوں نے ویڈٰیو پر کمنٹ سیکشن بند کر رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version