Advertisement

بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کے قطرے لازمی ہیں، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے لازمی ہے کہ ہر مہم میں تمام بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں جائیں ۔

تفصیلات کے مطابق رواں برس پاکستان سے پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے جس پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ بحیثیت قوم پولیو کا خاتمہ نہ ہونا ایک بہت بڑا المیہ ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ملک بھر مین پولیو کا ایک بھی کیس ہمارے لئے بہت بڑا نقصان ہے جس کے خاتمے کیلئے کوششوں مزیز تیز کیا جارہا ہے۔

 انہوں نے مزید کہا  کہ پولیو کے وائرس کے تدارک کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

اس حوالے سے وفاقی سیکریٹری صحت نے کہا کہ  جنوری سے خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Advertisement

ان کے مطابق پولیو پروگرام نے جنوبی خیبرپختونخوا کے چھ اضلاع کو پولیو وائرس کے لئے حساس قرار دیئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version