Advertisement

سلمان خان نے فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا

بالی وُڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آئندہ آنے والی فلم کی شوٹنگ کا ممبئی میں آغاز کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آئندہ آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی ممبئی میں شوٹنگ شروع کردی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس فلم میں تیلگو اداکار وینکٹیش دگوبٹی اہم رول میں نظر آئیں گے، تاہم وہ فلم کی ٹیم کو جون میں جوائن کریں گے۔

فلم میں پوجا ہیکڈے بطور ہیروئن کام کریں گی جبکہ فرہاد سامجی فلم کے ہدایتکار ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وینکٹیش دگوبٹی کے فلم میں اہم کردار ادا کرنے کی وجہ سے امید ہے کہ فلم تیلگو مارکیٹ میں بھی اچھا بزنس کرے گی۔

یاد رہے کہ مذکورہ فلم کے لیے ممبئی کے علاقے ولے پارلے میں خصوصی طور پر سیٹ تیار کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version