Advertisement

سازش کر کے عمران خان کو نہیں پاکستان کو نیچے لایا گیا، شفقت محمود

شفقت محمود

شفقت محمود

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ سازش کر کے عمران خان کو نہیں پاکستان کو نیچے لایا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ جتنی خواتین یہاں موجود ہیں سب بہت محنت کر رہی ہیں ، اگر ہم صرف آپس میں بیٹھے گے تو دوسروں سے رابطہ نہیں ہو گا۔

شفقت محمود نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ وفادار لوگ تحریک انصاف کے ساتھ ہے ، ہمیں وفادار لوگوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  آگے ایک بڑا امتحان آرہا ہے، ہمیں مل کر اسلام آباد جانا ہے ۔

Advertisement

شفقت محمود نے کہا کہ لاہور کا جلسہ تاریخی تھا ، پاکستان کی عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے اور عوام غصہ میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ  یہ لوگ ایک مہینے میں سب کے سامنے آ گئے ، بڑا بولتے تھے شہباز سپیڈ کا لیکن ایک فیصلہ ابھی تک نہیں کیا۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارے دور میں پاکستان اوپر جارہا تھا ، سازش کر کے عمران خان کو نہیں پاکستان کو نیچے لایا گیا۔

انہوں نے مزید  کہا کہ جہاں بھی سیاسی بحران ہوتا ہے اس کا حل عوام کے پاس جانا ہے ، نئی آنے والی حکومت کے پاس وقت اور عوام کی حمایت حاصل ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version