بھارت 34 ملین بیرل سستا پیٹرول رعایتی قیمت پر روس سے خرید چکا ہے، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ بھارت 34 ملین بیرل سستا پیٹرول رعایتی قیمت پر روس سے خرید چکا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت 34 ملین بیرل سستا پیٹرول رعایتی قیمت پر روس سے خرید چکا ہے جبکہ میر صادق اور میر جعفر نے ایجنٹ بن کرعوام کو ریلیف فراہم کرنے میں رکاوٹ کھڑی کی۔
انہوں نے کہا کہ قوم پر یہ بھاری بوجھ ڈالنے والے جلد عوامی کٹہرے میں ہوں گے۔
انڈیا اب تک 34 ملین بیرل سستا پٹرول رعائتی قیمت پر روس سے خرید چکا ہے
پاکستان میں میر صادق اور میر جعفر نے ایجنٹ بن کر عوام کو ریلیف اور سستا پٹرول فراہم کرنے میں بڑی رکاوٹ کھڑی کیAdvertisement
قوم پر یہ بھاری بوجھ ڈالنے والے جلد عوامی کٹہرے میں ہوں گے pic.twitter.com/3xdKTNiHey— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 31, 2022
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

