Advertisement

ٹک ٹاک نے پیسے کمانے کا ایک اور زبردست طریقہ پیش کردیا

روسی صارفین اب ٹک ٹاک پر کوئی بھی ویڈیوز اپلوڈ نہیں کرسکیں گے

روسی صارفین اب ٹک ٹاک پر کوئی بھی ویڈیوز اپلوڈ نہیں کرسکیں گے

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے پیسے کمانے کا ایک اور زبردست طریقہ پیش کردیا۔

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے اپنی بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ لائیو سبسکرپشن ہمارا ایک نیا قدم ہے جس کا مقصد مونیٹائزیشن کے مواقع بڑھانا ہے اور اس کے علاوہ پلیٹ فارم پر تخلیقی کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا بھی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیا فیچر اسی ہفتے سے محدود پیمانے پر مشہور اکاؤنٹس کو دستیاب ہوگا تاہم آنے والے مہینوں میں اس کو عالمی سطح پر وسعت دی جائے گی۔

کمپنی کی جانب سے مقبول اکاؤنٹس کی مونیٹائزیشن کی قیمت کے حوالے سے کوئی تعین نہیں کیا جاسکا۔

اس کے علاوہ لائیو سبسکرپشن کے فیچر تک پہنچنے کے لیے ضروری ہو گا کہ صارف کی عمر کم سے کم 18 سال ہو اور اس کو سبسکرائب کرنے والوں کی عمر بھی اتنی ہی ہونا ضروری ہوگا۔

Advertisement

اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں ٹک ٹاک نے مشہور اکاؤنٹس اور تخلیق کاروں کے لیے ایڈ ریوینو شیئرنگ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یاد رہے کہ ویڈیو پر فوکس کرنے والیے دیگر بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یوٹیوب، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ پہلے ہی ریونیو شیئرنگ تحت سروسز فراہم کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version