امپورٹڈ حکومت جو ہتکھنڈے استعمال کر لے عوام کو نہیں روک سکتی، اسد عمر

اسد عمر کا بیان
اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت جو ہتکھنڈے استعمال کر لے عوام کو نہیں روک سکتی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے آزادی مارچ کے لیے قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کل اسلام آباد عمران خان کی کال پرعوام نکلنے والی ہے، یہ امپورٹڈ حکومت جو ہتکھنڈے استعمال کر لے عوام کو نہیں روک سکتی۔
انہوں نے کہا کہ قوم فیصلہ کر بیٹھی کہ غلامی نامنظور ہے، کل پوری دنیا دیکھے گی قوم کس طرح اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ حقیقی آزادی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

