Advertisement

معروف کرکٹرامام الحق کے ساتھ شوکےدوران کیا واقعہ پیش آیا؟

کرکٹرکی دنیا میں امام الحق نام کسی تعرف کا محتاج نہیں، وہ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنگ پلیئر ہیں اور بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتے ہیں، جبکہ امام الحق انضام الحق کے بھتیجے ہیں۔

حال ہی میں امام الحق کو ایک نجی ٹی وی کے شو میں مدعوکیا گیا جہاں حاضرین میں بیٹھی ایک خوبصورت لڑکی نے شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے۔

امام الحق نے شوکے دوران اس طرح کی پیشکش کے بارے سوچا نہیں تھا اور یہ سن کر پہلے تو وہ شرمائے لیکن پھر حیرانی کے عالم میں میزبان تابش ہاشمی کی جانب دیکھ کر کہنے لگے میں اس بات کا کیا جواب دوں تاہم وہ خاموش ہوگئے لیکن لڑکی نے پھر کہا کہ سر میری بات کی عزت رکھ لیجئےگا جس پر امام الحق نے کہا اس کے لئے آپ کو میری والدہ سے بات کرنی ہوگی کیونکہ وہی اس کا بہتر جواب دے سکیں گی اس پر لڑکی کا کہنا تھا کہ سر آپ مجھے جس کے پاس جانے کا کہیں گے میں چلی جاؤں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version