Advertisement

علی زیدی کا پورے سندھ کو سری نگر بنانے کا اعلان

تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی جانب سے  پورے سندھ کو سری نگر ہائی وے بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے  لکھا کہ کپتان نے حقیقی آزادی کیلئے پکارا ہے، ہم پورے سندھ کو سری نگر ہائی وے بنا دینگے۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں علی حیدر زیدی لکھتے ہیں کہ ‏کراچی، حیدرآباد، عمرکوٹ، نوابشاہ، لاڑکانہ، سکھر، شکارپور میں مختلف مقامات پر تاریخی عوامی اجتماعات ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ ان مقامات پر  حقیقی آزادی مارچ کی لائیو اسکریننگ ہوگی، ‏مجھے یقین ہے سندھ کے باشعور شہری اس انقلاب کا حصہ بنیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
افغان جارحیت ناقابلِ برداشت، پاکستان نے دفاعِ وطن کا حق استعمال کی، وزیراعظم شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version