یوکرین کے لئے پاکستان کے امدادی پیکج کی دوسری کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے یوکرین کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔
پاکستان کی جانب سے یوکرین کے عوام کیلئے امداد کو سی ون تھرٹی کے ذریعے ساڑھے سات ٹن کا امدادی سامان بھیجا جارہا ہے۔
سامان میں ادویات، میڈیکل آلات، بستر اور کھانے کی اشیاء شامل ہے۔
جون میں ایک اور طیارہ مزید 7.5 ٹن امداد کیساتھ یوکرین بھیجا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

