Advertisement

اسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے ذریعے عوام کو بہتر سہولتیں فراہم کریں گے، سردار تنویر الیاس

سردار تنویر الیاس

حکومت میں آکر اپنے وعدے وفا کریں گے، سردار تنویر الیاس

سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ اسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے ذریعے عوام کو بہتر سہولتیں فراہم کریں گے۔

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس سے ڈاکٹروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں سردار تنویر الیاس نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر میں ہیلتھ ٹورازم کا بڑا پوٹینشل موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحت سے متعلق تعلیم میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، ریسرچ کی بنیاد پر تعلیم کو آگے بڑھنا چاہیے، میڈیکل کالجز اخراجات پورے کرنے کیلئے سرمایہ وقف کرنے والوں پر مشتمل بورڈز بنائیں۔

سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح صحت کی بہتر سہولتیں مہیا کرنا ہے، اسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے ذریعے عوام کو بہتر سہولتیں فراہم کریں گے، عوام کو ہیلتھ کارڈ جاری کیے جائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version