Advertisement

بچوں میں قبض کی شکایت دور کرنے کا آسان طریقہ

جب بچے چھوٹے ہوتے ہیں وہ بیماری کا شکار ہوتے رہتے ہیں۔ کبھی موسم تو کبھی وائرل انفیکشن کا حملہ ان پر رہتا ہی ہے۔

اس وجہ سے مائیں ادویات کا استعمال بھی کرواتی رہتی ہیں۔ بعض دوائیں بھی قبض کا باعث بنتی ہیں۔ ان کے ضمنی اثرات کی وجہ سے بچے قبض کا شکار ہوتے ہیں۔

اگر آپ کا بچہ بیمار ہےتو وہ بھوک یا خوراک میں تبدیلی کا سامنا  کرسکتا ہے۔ جو بچے کے نظام انہضام کو بھی  متاثر کرتا  ہے۔ یہ تبدیلی چھوٹے بچے میں قبض کا  باعث بن سکتی ہے۔

بچوں میں قبض کی شکایت دور کرنے کا طریقہ

گھر میں بچوں کی قبض کو دور کرنے کے کافی آپشنز موجود ہوسکتے ہیں۔ ہم گھر میں بھی اس مسلئے کا حل کر سکتے ہیں۔

Advertisement

١۔دودھ پلانے والی مائیں قابض اور دیر ہضم غذائیں استعمال نہ کریں۔
٢۔بچہ ٹھوس غذا کھانا شروع کرے تو پاپڑ اور جنک فوڈ سے بچائیں۔
٣۔ رات میں بچے کو سلاتے وقت آدھ چمچ شہد کو تھوڑے سے پانی میں ملا کر پلائیں، سونف کا پانی بھی پلائیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version