Advertisement

عمران خان مرجائیں گے لیکن انکی غلامی قبول نہیں کرینگے، علی محمد خان

علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان مرجائیں گے لیکن انکی غلامی قبول نہیں کرینگے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے لاہور بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وکلاء سے سوال کیا کہ پاکستان کیلئے ہرطرح کی قربانی دینے کوتیارہو؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہرطرح کی قربانی دینے کوتیار ہیں۔

علی محمد خان نے کہا ہے کہ عوام ووٹ سے فیصلہ کریں گے ملک عمران نے چلانا ہے یا شہباز نے، عمران خان مرجائیں گے لیکن انکی غلامی قبول نہیں کرینگے، یہ عمران خان اورسیاست کی نہیں پاکستان کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی خود مختاری چھیننے کی کوشش کروگے توخاموش نہیں بیٹھیں گے، عمران خان کو ہٹانے کیلئے واشنگٹن سے مراسلہ آیا، اسلام آباد کےفیصلے واشنگٹن میں کیے جائیں توبرداشت نہیں کرسکتے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ پاکستان ہماری ماں جیسا ہے، ہم ماں کی بےحرمتی برداشت نہیں کرسکتے، قائداعظم نے قلم کی طاقت سے پاکستان بنایا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version