اجے دیوگن کی جانب سے عیدالفطر کی مبارکباد کا پیغام

بھارتی اداکار اجے دیوگن کی جانب سے عید مبارک کا پیغام جاری کر دیا گیا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار، فلم اسٹار اجے دیوگن نے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔
اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اداکار نے ایک ویڈیو کے ذریعے عید کی مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔
#EidMubarak to everyone!
May this Eid bring you peace, love, happiness & prosperity ❤️ pic.twitter.com/GlcquvdqWqAdvertisement— Ajay Devgn (@ajaydevgn) May 2, 2022
اجے دیوگن نے کہا کہ میری دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے امن، محبت، خوشی اور خوشحالی لائے۔
اجے کی اس ویڈیو کو ان کے مسلمان مداحوں کی جانب سے بےحد سراہا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

