Advertisement

’پیٹرول مہنگا اور ضمیر سستے‘

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آج سے پٹرول، ڈیزل، کیروسین آئل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہ ہوگا۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھائے بغیر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں مل سکتا۔

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان شاہد نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل دیا۔

شان شاہد نے اپنے پیغام میں کہاکہ ’پیٹرول مہنگا اور ضمیر سستے، اداکار نے سوال کیا کہ اچھا کون ہے؟‘

Advertisement

واضح رہے کہ ملک میں ہر سطح پرعوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version