Advertisement

گلاس برج عالمی ریکارڈ بنانے میں کامیاب

 دنیا کے سب سے بڑے گلاس برج نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویت نام میں تعمیر ہونے والے پل عوام کے لیے اپریل میں کھولا گیا تھا۔

تاہم اب اس پل کو اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے اپنی کتاب کا حصہ بنایا ہے۔

سطح سے 492 فٹ اوپر موجود اس پل کی لمبائی 2073 فٹ ہے جس کو ویت نام کے محکمہ سیاحت نے ایک فرانسیسی تعمیراتی کمپنی کے ساتھ مل کر تعمیر کیا گیا۔

واضح رہے کہ شمال مغربی ویت نام کے صوبے سون لا میں واقع باک لانگ برج ایک معروف پہاڑی ریزورٹ سے منسلک ہے اور ارگرد کا خوبصورت نظارہ فراہم کرتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چارلی کرک کی اہلیہ کا قاتل کو معاف کرنے کا اعلان؛ ٹرمپ نے ’’آزادی کا شہید‘‘ قرار دے دیا
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version